منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم کی سربراہی میں پروگرام ڈرائکٹرز کی میٹنگ دوسرے مرحلے میں داخل۔
منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم کی سربراہی میں پروگرام ڈرائکٹرز کی میٹنگ دوسرے مرحلے میں داخل۔
میٹنگ میں ڈی ایم ڈی سپورٹ سروسز سید ساجد ترمزی اور ڈی ایم ڈی آپریشنز شاہد اسماعیل مرزا نے بھی شرکت کی۔
میٹنگ میں کرونا کی وجہ سے بند سکولوں کے کھلنے کے بعد ای وی ایس کے بچوں کی نومینیشن ویری فیکیشن اور کارڈ ڈسٹری بیوشن کا پلان تر تیب دیا گیا جبکہ مانیٹرنگ کے مختلف پہلوؤں پر مفصل گفتگو کر کے مانیٹرنگ کی بہتری کے لئے اہم فیصلے کئے گئے۔
ایم ڈی پیف اسد نعیم نے اس بات پر زور دیا کہ پیف کے تمام سٹیک ہولڈرز اپنی اپنی سطح پر محنت کر کے پنجاب کے ہر مستحق بچے تک معیاری تعلیم کے پہنچانے کا زریعہ بنیں۔
میٹنگ کے دوسرے مرحلے میں ریجنل دفاتر راولپنڈی اور ملتان کے دائرہ کار کو بڑھانے ، سکولوں میں سٹوڈنٹس کی حاضری کے لئے بائیو میٹرک سسٹم کے پائلٹ پراجیکٹ کے آغاز سمیت مختلف معاملات پر اہم فیصلے بھی کئے گئے۔
******
19 May 2021
Views: 970