Events Details

Events Details

امتحانی نظام میں بہتری کے لیے 3 روزہ ورکشاپ کا انعقاد۔

پی ایم آئی یو اور ورلڈ بنک کے تعاون سے پیف اور پیک کے امتحانی نظام میں بہتری کے لیے 3 روزہ ورکشاپ کا انعقاد۔ ورکشاپ کے لیے کیمبرج ایجوکیشن نے بین الاقوامی ماہرِ تعلیم مِس لوسی جونز کی خدمات حاصل کیں۔

Views: 1392