پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا پانچواں ضلعی رابطہ اجلاسی .
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا پانچواں ضلعی رابطہ اجلاس بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی کے مین آڈیٹوریم میں ہوا. جس میں بہاولپور اور لودھراں کے 1086پارٹنر سکول مالکان اور پرنسپل حضرات نے شرکت کی .
Views: 1475