Events Details

Events Details

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا دوسرا ضلعی رابطہ اجلاس فیصل آباد ایگریکلچر یونیورسٹی

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا دوسرا ضلعی رابطہ اجلاس فیصل آباد ایگریکلچر یونیورسٹی کے علامہ اقبال آڈٹیوریم میں ہوا۔جسں میں چنیوٹ، جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،اور فیصل آباد کے 609سکول مالکان اور پرنسپل حضرات نے شرکت کی۔

Views: 1471