Events Details
پی ایم آئی یو اور ورلڈ بنک کے تعاون سے پیف اور پیک کے امتحانی نظام میں بہتری کے لیے 10روزہ ورکشاپ کا انعقاد۔

ورکشاپ کے لیے کیمبرج ایجوکیشن نے بین الاقوامی ماہر سائیکومیٹریشین غلام حسین چوہدری کی خدمات حاصل کیں
Views: 1360