Events Details

Events Details

طلباء کے والدین متوجہ ہوں

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف)پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا بہترین ماڈل ہے اور یہ ادارہ اپنے سکولوں میں پڑھنے والے طلبا ء سے کوئی فیس وصول نہیں کرتا۔ پیف 7ہزار513 پارٹنرسکولوں کے ذریعے تقریباً 27لاکھ طلبا و طالبات کو مفت اور معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ طلباء کو نصابی کُتب بھی پیف کی جانب سے فراہم کی جاتی ہیں۔ اس پیغام کے ذریعے طلباء کے والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اگر پیف سے منسلک کسی بھی پارٹنر سکول میں فیس وصول کی جا رہی ہے تو والدین فوری طورپر اپنی شکایات کے اندراج کے لیے نیچے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں:

Views: 9