Events Details
چئیر مین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان نے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ، پیر محل کے علاقے
چئیر مین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان نے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ، پیر محل کے علاقے سندھیلانوالی میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے منسلک راوین پبلک ہائیر سیکنڈری سکول کے طالبعلم ثمر عباس کی وفات پر ان کے گھر جا کر والدین سے محترمہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور پیف انتظامیہ کی طرف سے تعزیت کی۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے اور والدین کو صبر عطاء فرماے۔ آمین ثم آمین
چیئرمین پیف ملک شعیب اعوان نے پارٹنر سکول کا دورہ بھی کیا اور پیف پارٹنرز سے ملاقات کی۔
Views: 0

