Events Details

Events Details

چیئرمین پیف ملک شعیب اعوان کی سربراہی میں اپلیٹ کمیٹی کا اہم اجلاس

چیئرمین پیف ملک شعیب اعوان کی سربراہی میں اپلیٹ کمیٹی کا اہم اجلاس
چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان کی سربراہی میں اپلیٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بورڈ ممبر (ماہر تعلیم)عاصمہ وزیر ی نے بطور ممبر اپلیٹ کمیٹی شرکت کی۔اپلیٹ کمیٹی میں آج کے روز 6کیسوں پر سماعت ہوئی۔ میٹنگ کے دوران چیئرمین پیف ملک شعیب اعوان نے تمام اپیلوں کو تفصیل سے سنا اور پیف قوانین کے مطابق میرٹ پر فیصلے کیے۔

Views: 0