Events Details
چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب عوان کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکول ریڈینٹ وے ماڈل گرلز ہائی سکول کا اچانک دورہ
چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب عوان کا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکول ریڈینٹ وے ماڈل گرلز ہائی سکول کا اچانک دورہ۔چیئرمین پیف نے اپنے دورے کے دوران سکول میں طلباء و طالبات اور اساتذہ کرام سے ملاقات کی۔چیئرمین پیف نے طلباء کو دی جانے والی ضروری سہولیات کا جائزہ لیا اور تعلیمی میدان میں پارٹنر سکولوں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پارٹنر سکولوں کی محنت اور لگن کی وجہ سے اج پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکولوں میں پڑھنے والے بچے بورڈز میں اعلیٰ پوزیشنز حاصل کر رہے ہیں۔
Views: 0

