Events Details

Events Details

چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب عوان نے ایجوکیشن واؤچر سکیم سے منسلک دارالسلام ماڈل سیکنڈری سکول راولپنڈی کا دورہ کیا۔

چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب عوان نے ایجوکیشن واؤچر سکیم سے منسلک دارالسلام ماڈل سیکنڈری سکول راولپنڈی کا دورہ کیا۔ چیئرمین پیف نے طلباء کو سکول میں دی جانے والی ضروری سہولیات کا جائزہ لیا۔چیئرمین پیف نے اپنے دورے کے دوران طلباء اور اساتذہ کرام سے ملاقات بھی کی۔ اپنے دورے کے دوران چیئرمین پیف نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر سکول بہترین سکول ہیں اور تعلیمی میدان میں بہترین کردار ادا کر رہے ہیں۔

Views: 0