Events Details

Events Details

چیئرمین پیف ملک شعیب اعوان کی سربراہی میں اپلیٹ کمیٹی کا اہم اجلاس

چیئرمین پیف ملک شعیب اعوان کی سربراہی میں اپلیٹ کمیٹی کا اہم اجلاس
چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان کی سربراہی میں اپلیٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں عاصمہ وزیری (ماہرتعلیم), ایڈیشنل سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ فرحت حسین فاروق نے بطور ممبر اپلیٹ کمیٹی شرکت کی۔
اپلیٹ کمیٹی میں مختلف کیسوں پر سماعت ہوئی۔ میٹنگ کے دوران چیئرمین پیف ملک شعیب اعوان نے تمام اپیلوں کو تفصیل سے سنا اور پیف قوانین کے مطابق میرٹ پر فیصلے کیے۔

Views: 0