Events Details

Events Details

پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (PSRP) فیز 2 حکومت پنجاب کے ساتھ مل کر تعلیم کو فروغ دینے کا نادر موقع

پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (PSRP) فیز 2
حکومت پنجاب کے ساتھ مل کر تعلیم کو فروغ دینے کا نادر موقع
درخواستیں جمع کروانے میں صرف 09 دن باقی
آن لائن درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 نومبر 2024 ہے
آن لائن درخواست کا دستخط شدہ پرنٹ پیف دفتر L-52 گلبرگ تھری،نزد کلمہ چوک لاہور بھجوانے کی اخری تاریخ 2 دسمبر 2024 ہے۔


Views: 0