Events Details

Events Details

کا انعقاد (DCM) پی ایس ار پی فیز 1کے لائسنس یافتگان کے لیے ضلعی رابطہ اجلاس

کا انعقاد (DCM) پی ایس ار پی فیز 1کے لائسنس یافتگان کے لیے ضلعی رابطہ اجلاس
ساہیوال اور پاکپتن کے 127لائسنس یافتگان کی شرکت
٭ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر انتظام پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (PSRP)فیز 1سے منسلک ضلع ساہیوال اور پاکپتن کے
لائسنس یافتگان کے لیے ضلعی رابطہ اجلاس (DCM)کا انعقاد کیا گیا۔
٭ ینگ انٹرپرینیور اور انفرادی کیٹگری سے منسلک 127لائسنس یافتگان نے اجلاس میں شرکت کی۔
٭ ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر (FCRM)حافظ محمد نجیب نے اجلاس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
٭ پیف افسران نے لائسنس یافتگان کوآن لائن ویری فکیشن سسٹم، بلڈنگ کوڈ پر عمل کرنا، مانیٹرنگ کے طریقہ کار، کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ، سٹوڈنٹ انفارمیشن سسٹم، لارج سکیل اسسمنٹ، سکول بیسڈ اسسمنٹ اور دیگر امور پر تفصیل سے بتایا۔
٭ لائسنس یافتگان کو ڈینگی سرگرمیاں روزانہ کی بنیاد پر کرنے اور ادائیگیوں سے متعلقہ مسائل کے بارے میں بھی تفصیل سے بتایا گیا۔
٭ ڈائریکٹر (PSRP Phase-I)شفیق احمد، ڈائریکٹر (IT)محمد شعیب، ڈائریکٹر (فنانس)قاسم منیر، ڈائریکٹر (M&E) زبیدہ مسلم علی،
ڈائریکٹر (ریجنل آفس ملتان)مظہر عباس خان اور دیگر پیف افسران نے شرکت کی۔

Views: 0