Events Details

Events Details

میٹرک 2024 امتحانات میں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے اعزاز میں پُروقار تقریب کا انعقاد

میٹرک 2024 امتحانات میں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے اعزاز میں پُروقار تقریب کا انعقاد
٭ پنجاب ایجوکیشن صدر دفتر میں میٹرک 2024 سالانہ امتحانات میں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کے
اعزاز میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
٭ چیئرمین پیف ملک شعیب اعوان، ایم ڈی پیف شاہد فرید اور بورڈممبران نے خصوصی شرکت کی۔
٭ ماریہ بنتِ عبدالرحمٰن کو ڈی جی خان بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر 1لاکھ روپے کیشن پرائز دیا گیا۔ محمد عمیر اورعلینہ آصف قریشی کو ڈی جی خان بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر 50ہزار روپے کیش پرائز دیا گیا۔ اسی طرح سمیہ کرن کو سرگودہا بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر 50ہزار روپے کیش پرائز دیا گیا۔
٭ تقریب کے انعقاد پر طلبا و طالبات نے پیف انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ زندگی میں بھی بہترین
کارکردگی اور صلاحیتوں کو بروُئے کار لاتے ہوئے ملک پاکستان کا نام روشن کریں گے۔

Views: 0