Events Details
چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب عوان نے پیف سے منسلک محمدی ماڈل سکول کدھر منڈی بہاؤ لدین کا دورہ کیا۔
چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب عوان نے پیف سے منسلک محمدی ماڈل سکول کدھر منڈی بہاؤ لدین کا دورہ کیا۔ چیئرمین پیف نے طلباء کو سکول میں دی جانے والی ضروری سہولیات کا جائزہ لیا۔چیئرمین پیف نے اپنے دورے کے دوران طلباء اور اساتذہ کرام سے ملاقات بھی کی۔
Views: 0

