Events Details
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے تعلیم دوست ویژن کے مطابق سرکاری سکول بن رہے ہیں معیاری سکول۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے تعلیم دوست ویژن کے مطابق سرکاری سکول بن رہے ہیں معیاری سکول۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (PSRP) فیز 2 میں میرٹ پر کامیابی کے ساتھ منتخب ہونے والے درخواست گزاران کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کا عمل 6 جون 2024 سے شروع ہو چکا ہے۔
ابتدائی مرحلے میں پڑھے لکھے نوجوان لڑکے لڑکیوں (Young Entrepreneurs)کے ساتھ سرکاری سکولوں کو معیاری سکول بنانے کے لیے معاہدے کیے جا رہے ہیں۔یہ پروگرام پنجاب بھر میں تعلیمی بہتری، سکولوں کے معیار میں اضافہ اور نوجوان قیادت کو تعلیمی میدان میں مواقع فراہم کرنے کے لیے ایک انقلابی قدم ہے۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اس پروگرام کے ذریعے نہ صرف سکولوں کی کارکردگی بہتر بنانے کی جانب گامزن ہے بلکہ نوجوانوں کو خود مختاری اور قیادت کے حقیقی مواقع بھی فراہم کر رہا ہے۔
Views: 0

