پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ایڈٹیک اسکول نون اکیڈمی
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ایڈٹیک اسکول نون اکیڈمی، کماہاں، لاہور میں طلباء اپنی زندگی کا پہلا ای میل لکھنا سیکھ رہے ہیں، یہ ہے وزیرِاعلیٰ پنجاب کے ویژن کا عملی ثمر۔ تعلیم بدل رہی ہے اور پنجاب آگے بڑھ رہا ہے
Views: 0