Events Details
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام "پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل" پر سیمینار کا انعقاد
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام "پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل" پر سیمینار کا انعقاد
سیمینار میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل اور تعلیمی پالیسی پر تبادلہ خیال ہوا۔
چئیرمن پیف ملک شعیب اعوان اور ایم ڈی پیف شاہد فرید نے خصوصی شرکت کی۔
سیمینار میں پیف بورڈ ممبران رانا پھول الرحمان، پروفیسر ڈاکٹر عائشہ اظہر ، ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرز اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔
تعلیم کی بہتری کے لیے سرکاری و نجی شعبے کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ چئیرمن پیف
تعلیم کے شعبے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے۔ چئیرمن پیف
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن دنیا کا سب سے بڑا پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل ہے۔ ایم ڈی پیف
پیف پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت 37 لاکھ سے زائد بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ایم ڈی پیف
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت تعلیم کی رسائی دیہی علاقوں تک ممکن ہوئی۔ایم ڈی پیف
پی ایس آر پی سے منسلک 10 ہزار سے زائد سرکاری سکولوں میں بہتری لانا پیف ماڈل کی کامیابی کا ثبوت ہے۔ ایم ڈی پیف
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کے تحت تعلیم ہر بچے تک پہنچانا پیف کا مشن ہے۔
نامور یونیورسٹیز کے ریسرچرز اور نجی اداروں کے سربراہان نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر تحقیقی پریزنٹیشنز دیں۔
تقرییب کے اختتام پر ریسرچرز میں اعزازی شیلڈز اور سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیے گئے
Views: 2

