Events Details

Events Details

معیاری تعلیم کی جانب ایک اور سنگِ میل

معیاری تعلیم کی جانب ایک اور سنگِ میل
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی وژنری قیادت میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پہلے سکول آف ایمیننس، جلالپور پیروالا، ملتان کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
یہ تاریخی قدم جنوبی پنجاب میں معیاری تعلیم کے فروغ کے سفر میں بچوں کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔

Views: 0