Events Details

Events Details

ملک شعیب اعوان، چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پرائمری اسکول کچہ گورنا، کوٹ مومن کا دورہ کیا۔ یہ دورہ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا تاکہ سیلاب سے متاثرہ اسکولوں کی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے۔

Views: 1