Events Details
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام سکولوں میں حسنِ قرأت اور نعت خوانی کے مقابلے
احمد پور شرقیہ میں تحصیل لیول پر طلبا و طالبات کے درمیان حسنِ قرأت اور نعت خوانی کے خوبصورت مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ طلبا نے نہایت مہارت، عقیدت اور خوبصورت انداز میں اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔
مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے، تاکہ اُن کی حوصلہ افزائی ہو اور وہ مستقبل میں مزید بہتر کارکردگی دکھا سکیں۔
Views: 0

