Events Details
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا تعلیم کے میدان میں تاریخ ساز قدم
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا تعلیم کے میدان میں تاریخ ساز قدم نواز شریف سکول آف ایمیننس میں آج طلبا و طالبات کا پہلا تعلیمی دن— اور کیا ہی شاندار نظارہ تھا.. ان خوش چہروں، پُرجوش قدموں اور مطمئن والدین نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا یہ قدم صرف ایک منصوبہ نہیں، بلکہ ہزاروں خاندانوں کے خوابوں کی تعبیر ہے۔ 🔹 بچے جدید طرز کی تعلیم حاصل کریں گے 🔹 بہترین سہولیات، معیاری ماحول — وہ بھی بالکل مفت 🔹 وہی تعلیم جس پر نجی اداروں میں والدین کو ہزاروں روپے خرچ کرنا پڑتے تھے، اب اسے حکومت پنجاب مکمل طور پر بلا معاوضہ فراہم کر رہی ہے والدین کا اعتماد، بچوں کی خوشی اور حکومت پنجاب کا وژن… یہ سب مل کر پنجاب کے تعلیمی مستقبل کو نئی بلندیوں پر لے جا رہے ہیں۔
Views: 0

