Events Details
پیف سے منسلک سکولوں میں تحصیل لیول پر کامیاب ہونے والے طلبا و طالبات کے ضلعی مقابلہ جات کا آغاز ہو چکا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق، پیف سے منسلک سکولوں میں تحصیل لیول پر کامیاب ہونے والے طلبا و طالبات کے ضلعی مقابلہ جات کا آغاز ہو چکا ہے۔ بچوں نے پورے اعتماد اور جوش کے ساتھ ان مقابلوں میں حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔
Views: 0

