Events Details
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے منسلک سن رائز پبلک مڈل سکول، یزمان میں آج آرمی پبلک سکول کے معصوم شہداء کی یاد میں دن منایا گیا۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے منسلک سن رائز پبلک مڈل سکول، یزمان میں آج آرمی پبلک سکول کے معصوم شہداء کی یاد میں دن منایا گیا۔ اس موقع پر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور پاکستان کی سلامتی، امن اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں۔
Views: 0

