Events Details

Events Details

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے منسلک سکول زارف شہید ہائر سیکنڈری سکول، راجہ رام، ملتان میں STEAM ایگزیبیشن 2025 کا کامیاب انعقاد کیا گیا،

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے منسلک سکول زارف شہید ہائر سیکنڈری سکول، راجہ رام، ملتان میں STEAM ایگزیبیشن 2025 کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء و طالبات نے سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور میتھ (STEAM) پر مبنی بہترین اور تخلیقی ماڈلز پیش کیے۔ اس نمائش کے دوران بچوں کی تخلیقی سوچ، سائنسی فہم اور عملی مہارتیں کھل کر سامنے آئیں، جنہیں اساتذہ، والدین اور دیگر شرکاء نے بے حد سراہا۔ یہ ایگزیبیشن اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ پیف سکولوں میں بچوں کو جدید تعلیمی تقاضوں کے مطابق سیکھنے اور اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے بھرپور مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔

Views: 0