Events Details
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اس خوشگوار موقع پر پیف دفتر میں مسیحی ملازمین کے ہمراہ پیف افسران نے کیک کاٹا اور باہمی احترام، محبت اور بھائی چارے کے جذبے کے ساتھ خوشیاں منائیں۔
Views: 0

