Events Details
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے تعلیمی ویژن کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ڈویژنل سطح پر کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کے شاندار مقابلہ جات منعقد کیے گئے
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے تعلیمی ویژن کے مطابق پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ڈویژنل سطح پر کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کے شاندار مقابلہ جات منعقد کیے گئے، جن میں پیف کے طلباء و طالبات نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔ ان مقابلہ جات کا مقصد طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنا، اعتماد بڑھانا اور صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔اختتام پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء میں سرٹیفکیٹس اور انعامات تقسیم کیے گئے۔
Views: 0

