Events Details
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے منسلک سکولوں میں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ (QAT) کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے منسلک سکولوں میں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ (QAT) کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹیسٹ طلبہ کے تعلیمی معیار کو جانچنے اور تدریسی عمل کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے۔ یہ ٹیسٹ 9 مارچ 2026 سے 13 مارچ 2026 تک جاری رہے گا، جس میں پنجاب بھر میں پیف سے منسلک سکولوں کے طلبہ و طالبات شرکت کریں گے۔ اس اقدام کا مقصد طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کا جامع جائزہ لینا اور تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانا ہے تاکہ طلبہ کو معیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔
Views: 0

