Events Details

Events Details

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے منسلک سکولوں میں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کا آج دوسرا روز ہے۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے منسلک سکولوں میں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کا آج دوسرا روز ہے۔ صوبے بھر میں جاری اس ٹیسٹ کے ذریعے طلباء وطالبات کے تعلیمی معیار کا جائزہ لیا جا رہا ہے جبکہ سکولوں میں امتحانی عمل کو شفاف اور منظم انداز میں یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Views: 0