Events Details
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے منسلک سکولوں میں جاری کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ (QAT) کا آج چوتھا روز ہے۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے منسلک سکولوں میں جاری کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ (QAT) کا آج چوتھا روز ہے۔ صوبہ بھر میں پیف پارٹنر سکولوں میں طلباء و طالبات کی تعلیمی کارکردگی اور تدریسی معیار کا جائزہ لینے کے لیے یہ ٹیسٹ جاری ہیں۔ کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے ذریعے طلباء وطالبات کی سیکھنے کی صلاحیت، اساتذہ کی تدریسی کارکردگی اور تعلیمی معیار کو جانچا جا رہا ہے تاکہ معیاری تعلیم کے فروغ کو یقینی بنایا جا سکے۔
Views: 0

