Events Details

Events Details

Nawaz Sharif School Of Eminence Haroonabad Girls Campus

علم و شعور کی شاہراہ پر ایک اور تابندہ سنگِ میل تصویری جھلکیوں کے ساتھ! آج بتاریخ 9 جولائی 2026، بروز جمعرات، نواز شریف اسکول آف ایمینینس (گرلز کیمپس)، ہارون آباد میں کلاس پنجم سے نہم تک کے طلبہ کے لیے جاری اینٹری ٹیسٹ کا باقاعدہ اور شاندار آغاز ہوا اسکول کا ماحول نہ صرف انتہائی پرسکون اور پُروقار رہا بلکہ نظم و ضبط کی عمدہ مثال بھی پیش کرتا رہا ۔ سٹوڈنٹس نے اپنی تمام تر ذہنی صلاحیتوں اور پرعزم حوصلوں کے ساتھ امتحان میں شریک ہوئے، جو ان کی لگن اور تعلیمی ذوق کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہم اپنے تمام ہونہار طلبہ کی کامیابی اور درخشاں مستقبل کے لیے تہہِ دل سے دعا گو ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو علم کے میدان میں کامیابیوں سے ہمکنار کرے۔ (آمین)

Views: 0