Events Details

Events Details

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ بلوچستان کے وفد کا نواز شریف سکول آف ایمیننس، سوئے آصل لاہور کا دورہ

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ بلوچستان کے وفد کا نواز شریف سکول آف ایمیننس، سوئے آصل لاہور کا دورہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ بلوچستان کے وفد نے آج نواز شریف سکول آف ایمیننس، سوئے آصل لاہور کا دورہ کیا، جہاں وفد کو سکول میں فراہم کی جانے والی جدید اور عالمی معیار کی تعلیمی سہولیات سے آگاہ کیا گیا۔ دورے کے دوران وفد نے روبوٹکس لیب، سائنس لیب، کمپیوٹر لیب اور اسمارٹ بورڈ سے مزین کلاس رومز کا دورہ کیا۔و فد نے نواز شریف سکول آف ایمیننس کے جدید تعلیمی ماڈل، جدید انفراسٹرکچر اور ٹیکنالوجی سے مزین تدریسی سہولیات کو سراہتے ہوئے اس اقدام کو معیاری تعلیم کے فروغ کی جانب ایک قابلِ تحسین پیش رفت قرار دیا۔

Views: 0