Events Details

Events Details

نواز شریف سکول آف ایمننس فیز-II کے لائسینسیز کے ساتھ ایم او یو سائننگ تقریب

نواز شریف سکول آف ایمننس فیز-II کے لائسینسیز کے ساتھ ایم او یو سائننگ تقریب وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریفکے انقلابی تعلیمی وژن کے تحت نواز شریف سکول آف ایمننس (NSSE) فیز-IIایک اور اہم سنگِ میل عبور کر گیا۔ اسی سلسلے میں نواز شریف سکول آف ایمننس فیز-II کے لائسینسیز کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ یہ اقدام پنجاب میں معیاری، جدید اور عالمی معیار کی تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے، جس کا مقصد بچوں کو جدید تعلیمی سہولیات، بہتر سیکھنے کے مواقع اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ ماحول فراہم کرنا ہے۔

Views: 0