Events Details

Events Details

نواز شریف سکول آف ایمننس فیز-I کے پارٹنرز کے لیے اورینٹیشن سیشن کا انعقاد

نواز شریف سکول آف ایمننس فیز-I کے پارٹنرز کے لیے اورینٹیشن سیشن کا انعقاد نواز شریف سکول آف ایمننس فیز-I کے پارٹنرز کے لیے آج اورینٹیشن سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں 82 پارٹنر سکولز کے نمائندگان نے شرکت کی۔ سیشن کے دوران پارٹنرز کو SIS اور TIS پورٹلز کے حوالے سے تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی۔ پارٹنرز کو SIS پورٹل پر طلبہ کا ڈیٹا درج کرنے، طلبہ کی معلومات اپ ڈیٹ کرنے اور پورٹل کے مؤثر استعمال کے طریقہ کار کے بارے میں عملی رہنمائی دی گئی۔اس موقع پر پارٹنرز کی جانب سے مختلف سوالات اور مسائل بھی پیش کیے گئے، جنہیں تفصیل سے سنا گیا اور ہر سوال کے حوالے سے ضروری رہنمائی اور آگاہی فراہم کی گئی۔

Views: 0