Events Details

Events Details

چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان کا علامہ اقبال ہائر سیکنڈری سکول نوشہرہ کا دورہ

چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان نے علامہ اقبال ہائر سیکنڈری سکول نوشہرہ کا دورہ کیا اور سکول میں طلبہ و طالبات کو فراہم کی جانے والی تعلیمی سہولیات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے سکول میں تعلیمی ماحول اور طلبہ کی تعلیم و تربیت کے لیے دستیاب سہولیات کا معائنہ کیا۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن معیاری تعلیم کے فروغ اور طلبہ و طالبات کو بہتر تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

Views: 0